Categories: Latest

Pakistan Weather News Today In Urdu

Pakistan Weather News Today Urdu

#خوشخبری!! موسم کی دنیا سے #بڑی خبر آ گئ!
#بارش کے طاقت ور #سلسلے کی آمد آمد ہے ساتھ ہی #شدید برف باری اور#سردی کی بھی–مکمل جامع #رپوٹ ہر شہر شہر کی #فورکاسٹ لازمی پڑھو (5 تا 7 جنوری2020)????
(بڑی محنت سے مکمل تفصیلات والی فورکاسٹ)
پنجاب خیبر پختون خواہ بلوچستان کشمیر اسلام آباد والو بارش اور برف باری کے لیۓ تیار ہو جاو –

#اتور کی شام سے پاکستان میں #طاقت ور مغربی #بارشوں کا سلسلہ داخل ہو جاۓ گا- اس کی شدت کافی زیادہ ہو گی-20200 کا یہ پہلا طاقت ور سپیل ہو گا- اس #سپیل کے زیر اثر پاکستان کے #800 فیصد حصوں میں بارش کا امکان ہے – سپیل بلوچستان سے #اتوار کو شروع ہو گا اور سوموار کو پنجاب خیبر پختون خواہ اور سندھ میں پھیل جاۓ گا-
اس سلسلہ کے زیر اثر تمام #پنجاب میں اچھی بارش کا امکان ہے-
#کراچی سمیت مغربی #سندھ اور شمالی سندھ میں بارش کا امکان ہے-
جنوبی شمالی اور وسطی پنجاب لاہور ہر جگہ بارش ہو گی-
تمام #بلوچستان شدید بارش کا امکان ہے- کوئٹہ ژوب قلات زیارت میں شدید برف باری بھی ہو گی-
تمام خیبر پختون خواہ میں بارش کا امکان ہے-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی کمال بارش کا اماکان ہے-

اس سپیل کے بعد شدید ترین سردی کا سپیل شروع ہونے جا رہا ہے جو پہلے والے سے بھی زیادہ شدید ہو گا- دھندھ پورے زور کے ساتھ واپس آ جاۓ گی جو 5 سے 6 دن تک رہ سکتی ہے-اور 15 جنوری تک جاری رہے گی-
اس کے بعد جنوبی پاکستان میں ایک اور شدید سسٹم اۓ گا جو 10 جنوری سے اثر انداز ہو سکتا ہے-

شہر شہر کی تفصیلات یوں ہیں-

#پنجاب :-

تمام پنجاب میں اتوار رات سے شروع ہو وقفے وقفے سے منگل تک بارش جاری رہنے کی امید کی جا رہی ہے-اس دوران تمام پنجاب میں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے-
کئ مقامات پر ژالہ باری بھی ہو گی- کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش بھی ممکن ہے-
10 سے اگلا سپیل بھی آ رہا ہے-

#شمالی_پنجاب :-

سیالکوٹ ‘ ناروال ‘ شکر گڑھ’ گجرانوالہ ‘گجرات ‘ ڈسکہ کھاریاں ‘ لالہ موسی ‘ جہلم ‘ چکوال ‘ پیپلاں ‘ وادی سون ‘ نورپور تھل راولپنڈی دھرنل پنڈی بھٹیاں ‘اٹک ‘ جنڈ ‘ تلہ تنگ ‘ ملک وال ‘ کھیوڑہ منڈی بہاولدین ‘ کاموکی ‘ پسرور’ سرگودھا میں اچھی بارش کا امکان ہے-مقدار 15 تا 20 ملی میٹر کا امکان ہے کچھ علاقوں میں مقدار 30 سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے-

زیادہ بارش کا امکان سوموار کو ہے-چند علاقوں میں ژالہ باری بھی ممکن ہے- بارش گندم کے کسانوں کے لیۓ رحمت ثابت ہو گی-

8 جنوری سے شدید ترین سردی اور دھندھ واپس آ جاۓ گی- اور درجہ حرارت منفی میں بھی جا سکتا ہے-
9 جنوری سے دوبارہ بارش شروع ہونے کی امید ہے-
10 جنوری سے دوبارہ بارش متوقع

#وسطی_پنجاب :-
لاہور سمیت تمام وسطی پنجاب میں بارش کا امکان ہے- اچھی بارش کی امید ہے- مقدار 10 تا 25 ملی میٹر تک رہے گی-
فیصل آباد شیخوپورہ جھنگ لاہور ساہیوال حافظ آباد قصور پاکپتن اوکاڑہ مانگہ منڈی میان چنوں گوجرہ پیر محل تلمبہ چیچہ وطنی گگو منڈی خوشاب نور پور تھل سرگودھا ننکانہ صاحب سمندری عارف والا ٹوبہ ٹیک سنگھ ہڑپہ جڑاں والا چنیوٹ دیپالپور میں اچھی بارش کا امکان ہے-
کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہو گی- بارش سوموار کو ہو گی-
#لاہور میں بھی سوموار صبح سے منگل صبح تک بارش ہو گی–15 ملی میٹر بارش ممکن ہے-
88 سے دھندھ اور شدید سردی کہ واپسی ہو گی- اور جاری رہے گی- تیار رہنا –

10 جنوری سے دوبارہ بارش کا امکان- مزید معلومات کے لیۓ ساتھ رہو پاکستان کا موسم پیج کے

#جنوبی_پنجاب :-

تمام جنوبی پنجاب میں درمیانی سے تیز موسلادھار بارش کا امکان ہے- جگہ جگہ ژالہ باری ہو گی- گرج طوفان کا خطرہ موجود ہے-

==>>#ملتان #ڈیزہ غازی خان #بہاولپور خانپور لیاقت پور روجھان جام پور لیہ تونسہ سخی سرور دریا خان بھکر میانوالی راجن پور مظفر گڑھ چوک اعظم خانیوال لاڑ لودھران دنیا پور علی پور جہانیاں کڑوڑ پکا – #رحیم یار خان وہاڑی میلسی حاصلپور بورے والہ بہاولنگر چشتیاں ہارون آباد ڈارھراں ولا فوڑٹ عباس منچن آباد خیر پور احمد پور شرقیہ یزمان جالال پور پیر والا میں اچھی درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے-
تمام شہروں میں باران رحمت ہو گی- بارش کی مقدار 100 ملی میٹر سے لے کر 30 ملی میٹر تک ہو سکتی ہے- جنوب مغربی پنجاب میں زیادہ تیز بارش کا امکان ہے اور ڈیرہ ڈویژن میں- سسٹم کی شدت برقرار رہی تو بہاولپور اور رحیم یار خان اور چولستان بھی موسلادھار بارش ہو سکتی ہے-
بارش اتوار کی رات سے شروع ہو کر سوموار کی رات تک جاری رہے گی-

==>>#بہاولپور 15 سے 25 ملی میٹر جبکہ #ملتان 10 سے 20 ملی میٹر بارش ممکن ہے- رحیم یار خان بھی اچھی مقدار بارش کی ہو گی- ڈیرہ ڈویژان میں اکثر مقامات پر 20 سے 35 ملی میٹر بارش ممکن ہے-
چند علاقوں میں ژالہ باری ہو گی-
دھندھ اور شدید سردی 77 سے واپس آ جاۓ گی اور اس بار کی سردی بہت شدید ہونے جا رہی ہے- تیار رہنا

میانوالی بکھر میں بھی اچھی درمانی شدت والی بارش متوقع

10 جنوری سے دوبارہ بارش کا امکان-مزید معلومات کے لیۓ پاکستان کے مومسم کے ساتھ رہو

==>>#اسلام آباد اور #راولپنڈی میں اچھی بارش کا امکان ہے- سوموار صبح سے لے کر منگل صبح تک بارش ہو گی-
شہر کے مختلف علاقوں میں 20 تا 35 ملی میٹر بارش کا اماکان ہے-
ژالہ باری بھی ممکن ہے- بارش کی شدت زیادہ تر درمیانی رہے گی- سردی کی شدت میں نمائیاں اضافہ ہو گا-
#مارگلہ کی پہاڑیوں پر #برف باری بھی ممکن ہے-

#مری نتھیا گلی #گلیات ایوبیہ میں سوموار اور منگل کو شدید برف باری متوقع ہے-

#خیبر پختون خواہ :-

بارش صوبے کے بیشتر مقامات پر اتوار شام سے منگل تک وقفے وقفے تک رہے گی-
درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے-مقدار 10 تا 200 ملی میٹر تک رہنے کی توقع ہے-
جگہ جگہ ژالہ باری کا اماکان ہے- پہاڑوں پر شدید برف باری ہو گی-

==>>#پشاور ڈیرہ اسمائیل خان مردان بنوں ٹوپی ٹانک کرک خیبر پارہ چنار نوشہرہ مانسہرہ کوہاٹ بونیر بٹ خیلہ لنڈی کوتل صوابی ہنگو ہری پور ایبٹ آباد ٹوپی حولیاں چترال مینگورہ سوات کالام مالم جبہ بشام میں اچھی بارش کی توقع ہے-

==>چترال ایبٹ آباد پارہ جنار سوات کالام مالم جبہ میں شدید برف باری ہو گی-

شدید سردی کی لہر 8 سے صوبے میں جما دینے والی سردی کا باعث بنے گی-

#کشمیر :-
بالاکوٹ میر پور میرکھانی گڑھی دوپٹہ مظفر آباد نیلم شادرہ ہیٹیاں بالا میں موسلادھار بارش کا اماکان ہے-

نیلم وادی میں برف باری بھی ہو گی-مزید معلومات پاکستان کے موسم کے پیج ساتھ

#بلوچستان :-

صوبے کے تمام حصوں میں جنوری کے پہلے 15 دن میں بارش موسلادھار بارش ضرور ہو گی- ایک سپیل 5 کی شام سے صوبہ میں موسلادھار بارش کا باعث بنے گا- اس کے بعد 10 جنوری سے دوسرا بارش کا تگڑا سسٹم جنوبی اور وسطی بلوچستان میں طوفانی بارش دے گا-
شمالی بلوچستان میں شدید ترین برف باری ممکن ہے- اور جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ اور ژالہ باری کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں-

==>>کوئٹہ ژوب قلات زیارت میں شدید برف باری کا امکان ہے-
گوادر تربت پنجگور خصدار بارکھان ڈیرہ بگٹی پشین سوئ ژوب لورالائ قلعہ سیف اللہ کولہو سبی چمن دالبدیین نوکنڈی نوشکی زیارت قلات خاران واشک اومارہ پسنی جیوانی سب جگہ موسلادھار بارش کا امکان ہے-

بارش اتوار سے شروع ہو کر منگل تک جاری رہے گی-..
11 سے دوبارہ بارش شروع ہو حاۓ گی-
گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش بھی ممکن ہے-
شدید ترین سردی اس سپیل کے بعد صوبہ کو اپنی گرفت میں لے گی- اور 15 جنوری تک جاری رہے گی-

مختلف علاقوں مین 1 سے 2 فٹ برف اور 10 تا 40 ملی میٹر بارش کی توقع کی جا رہی ہے-

#سندھ :-

#شمالی سندھ اور #مغربی سندھ میں اچھی بارش ہو گی-سوموار کو بارش کا زیادہ امکان ہے- کراچی بھی 6 اور 7 کو ابر کرم برسے گا-

=>اس بارش کے سلسلہ کے بعد ایک اور شدید بارش کا سلسلہ سندھ کو متاثر کر سکتا ہے- جو کہ 11 سے آنے کا امکان ہے- شدید سردی کی لہر بھی 8 جنوری سے صوبہ کو متاثر کرے گی – کراچی کا پارہ 5 ڈگری تک جبکہ باقی مغربی سندھ اور شمالی سندھ میں پارہ 1 یا صفر اور چند علاقوں میں منفی 1 تک بھی گر سکتا ہے-

#لاڑکانہ سکھر گوٹکی ڈھرکی کشمور جیکب آباد شہدادکوٹ رتو ڈیرو شکار پور دادو مورو سرکنڈ مہر پانو عاقل میں اچھی بارش کا اماکان ہے- مقدار 5 تا 15 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے-

#کراچی میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے- زیادہ اماکان سوموار اور منگل کو ہے- امکانات 65 فیصد تک ہیں- چند مقامات پر گرج طوفان بھی بن سکتا ہے-اور اچھی بارش ہو سکتی ہے-

حیدر آباد نواب شاہ پیڈئیڈن قاضی احمد سانگھڑ میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کی توقع ہے-
سندھ میں زیادہ بارش 10/111 جنوری والے سسٹم سے ہو گی- جو کہ موسلادھار بھی ہو سکتی ہے-

(پوسٹ پاکستان کا موسم پیج نے بڑی محنت سے تیار کی ہے – شیئر کرنا )
باقی سب اللہ کا حکم ہے ہونا وہ ہہ ہے جو اللہ چاہے- مین نے 66 گھنٹے لگا کر لکھا ہے- یہ ایک پیشن گوئ ہے – اللہ اپنی رحمت نازل کرے-بارش کا اگلا سپیل 10 جنوری سے –

  • pakistan weather map
  • pakistan weather forecast 10 days
  • weather islamabad, pakistanweather lahore
  • pakistan weather forecast 15 days
  • lahore weather today
  • pakistan weather karachi
  • weather in pakistan cities
Writer

Recent Posts

How to Make 3D AI Social media girl Images – Viral photo editing

How to Make 3D AI Social media girl Images - Viral photo editing how to…

4 months ago

HOW TO CREATE TRENDING IMAGES WITH YOUR NAME

Unlocking Creativity: How to Create Trending Images with Your Name using AI Prompt    …

4 months ago

How to Create New Trending Social Media Profile Picture With AI

How to Create New Trending Social Media Profile Picture With AI Latest Video Watch On…

4 months ago

Imhook online Website | imhook net | imhook apk | imhook login

Imhook online Website | imhook net | imhook apk | imhook login Imhook online Website…

3 years ago

Bilal toolkit 2019 apk download | Chaudhary Toolkit 2 apk download

Bilal toolkit 2019 apk download | Chaudhary Toolkit 2 apk download   Total toolkit is…

3 years ago

Janii Toolkit Apk free download | database janiii toolkit pakistan

janii toolkit apk free download | database janiii toolkit pakistan jani toolkit is an new…

3 years ago

This website uses cookies.